طوفان بدتمیزی
معنی
١ - [ کنایۃ ] حد درجہ بیہودگی، ہلڑ، اودھم۔ "طوفان بدتمیزی بہت عام قسم کا طوفان ہے جو پبلک جلسوں میں . پایا جاتا ہے۔" ( ١٩٤٠ء، مضامین رموزی، ٢١ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'طوفان' کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر فارسی ترکیب 'بدتمیزی' لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٠ء کو "مضامین رموزی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - [ کنایۃ ] حد درجہ بیہودگی، ہلڑ، اودھم۔ "طوفان بدتمیزی بہت عام قسم کا طوفان ہے جو پبلک جلسوں میں . پایا جاتا ہے۔" ( ١٩٤٠ء، مضامین رموزی، ٢١ )